گوگلی ماسٹر عبدالقارد کا کہنا ہے کہ ہمارے قومی کرکٹر ہیروز کی بجائے سیاست دان بن رہے ہیں ۔۔۔۔ گرین شرٹ کی بجائے پیسے کے لیےکھیلتے ہیں ۔۔۔۔شاہد آفریدی کے بیان پر ان کا کیا کہنا تھا جانئے اس خصوصی گفتگو میں