لاہور کی سڑکوں پر فروٹ کی ریڑھی لگانے والا نوجوان طاہر زمان ۔۔۔ جس کی آواز کے چرچے آج دنیا بھر میں ہو رہے ہیں۔ آپ بھی انکی خوبصورت آواز سنئیے