Orange Line Metro Train Project Lahore - Special Report
2020-10-30 2 Dailymotion
اورنج لائن میٹرو ٹرین لاہور منصوبہ کیا ہے؟ عوام کو فلحال کیا مسائل ہیں، اور تعمیر کے بعد کیا فوائد ہوں گے؟ پاکستان میں تیزی سے تعمیر ہوںے والے لوکل ٹرانسپورٹ منصوبوں کے بارے میں معلومات پر مبنی خصوصی پروگرام