Watch Exclusive Interview of Commonwealth Award Holder and Social Worker Suleman Arshad
2020-10-30 0 Dailymotion
پورے ایشیا سے کامن ویلتھ ایوارڈ حاصل کرنے والے اور اپنی مدد آپ کے تحت سوشل ورک کرتے ہوئے 2 سوشل آرگنائزیشنز کے بانی نابینا نوجوان سلیمان ارشد کا خصوصی انٹرویو۔۔۔ دیکھئے پروگرام آپ کی بات میں زین خان کے ساتھ