27 رمضان المبارک، آزادی اور تشکر کا دن، شب قدر جو ہزار مہینوں سے بہتر اور پاکستان کا قیام محض اتفاق نہیں بلکہ خالق و مالک کی حکمت عملی کا حصہ ہے