خصوصی بچوں کے لیے مخصوص انسٹیٹیوٹ رائزنگ سن، اس ادارے میں بچوں کو کیا تربیت اور سہولیات دی جاتی ہیں؟ جانیے ایجوکیشن پوائنٹ میں ماہا رشید کے ساتھ