میں نے تو یہ دیکھا کہ آج تک جس جس نے اللہ تعالیٰ پر توکل کیا آپ ریکارڈ دیکھ لیں آپ انبیاء کو دیکھ لیں صحابہ کرام کو دیکھ لیں آپ تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں وہ کبھی ناکام نہیں ہوئے #Allah #HazratMuhammad #MuhammadUsama #محمد_اسامہ #Usama