اگر انسان بچوں کی دیکھ بھال کرے، انکے کھانے کا انتظام کرے، انہیں پال پوس کر بڑا کرے اور بس۔۔۔۔ تو یہ تو جانور بھی کرتا ہے تو فرق کیا ہوا؟