مومن کا دل تو مسجد میں لگتا ہے۔ ہم اپنی کیفیت ایسی بنائیں کہ مسجد سے پیار ہو جائے، نماز سے پیار ہو جائے۔