Surprise Me!

Cordoba, the capital of Islamic Spain | سلامی ہسپانیہ کا دارالحکومت قرطبہ

2024-04-01 2 Dailymotion

Cordoba, the capital of Spain
’’اگر دُنیا کو ایک انگوٹھی فرض کر لیا جائے تو قرطبہ اُس کا نگینہ ہے‘‘۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو آج سے 12 صدیاں قبل ایک جرمن نے عبدالرحمن سُوم کے شہر قرطبہ کے بارے میں کہے تھے 
اِسلامی ہسپانیہ کا دارُالحکومت ’قرطبہ‘ خلافتِ عباسیہ کے دارُالخلافہ ’بغداد‘ سے کسی طور کم نہ تھا بلکہ بعض وُجوہ کی بنا پر اُسے بغداد پر فوقیت حاصل تھی شہر کی آبادی 10,00,000 سے متجاوز تھی جس میں 2,00,000 سے زائد رہائشی مکانات موجود تھے