Surprise Me!

Hadith Shareef

2024-06-15 1 Dailymotion

حضرت ابو قتادہ ؓروایت کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں سمجھتا ہوں کہ عرفہ ( حج ) کے دن روزہ رکھنے کا ثواب الله تعالٰی یہ دے گا کہ اگلے پچھلے ایک سال کے گناہ بخش دے گا “_

( ابن ماجہ : ۱۷۳۰ )

ہفتہ ١٤٤۵-١٢-٠٨ ذی الحج

اہل علم نے عرفہ کے دن روزے کو مستحب قرار دیا ہے ، مگر جو لوگ عرفات میں ہوں ان کے لیے مستحب نہیں _