Surprise Me!

Arts conceal doors closed on actors in Rawalpindi

2024-08-09 0 Dailymotion

راولپنڈی کا آرٹس کونسل کے دروازے ایک ایم پی اے کے کہنے پر فنکاروں پر بند کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سردار کمال سینئر آرٹس انتقال کر گئے تھے اسی سلسلے میں ان کا تعزیتی ریفرنس اور دعائیہ تقریب آرٹس کونسل میں منقعد ہونی تھی جو ایک مسلم لیگ کی ایم پی اے شازیہ رضوان نے متعلقہ انتظامیہ کو فون کر کے انہیں ہال دینے سے منع کر دیا اور فنکاروں نے مجبور ہو کر احتجاج یہ دعائیہ تقریب آرٹس کونسل کے باہر سڑک پر منقعد کی #mpashaziarizwan​ #pmln​ #artsconcel​ #pakistanipolitician​ #dharnaupdate​ #laborprotest​ #laborprotest​ #laborprotest​ #dharnaupdate​ #dharnaupdate​ #dharnaupdate​ #pti​ #duet