Surprise Me!

Why India Is Unhappy About US Renewing F-16 Deal With Pakistan? | Saadia Afzaal's Insightful Vlog

2025-03-27 4 Dailymotion

#modi #f16 #saadiaafzaal #pakistan #us #trump #f35 #donaldtrump #pakistanarmy #pakistanairforcepaf


With Trump's return to the White House, Delhi hoped Washington’s stance on Islamabad would tilt in their favor—just like in 2018, when Trump blocked Pakistan’s F-16 upgrades. But with U.S. approval now in place, that illusion is shattered—Trump won’t be taking dictation from Delhi on defense ties with Pakistan.

Modi’s troubles are far from over. As Trump keeps his Western allies guessing, India, too, is facing a new surprise every day.

ٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں واپسی کے بعد دہلی پر امید تھا کہ واشنگٹن کی اسلام آباد پالیسی میں اُن کے حق میں رہے گی اور 2018 کی طرح ٹرمپ ایک بار پھر پاکستانی ایف سولہ طیاروں کی overhauling کی راہ میں رکاوٹ بنیں گے۔۔۔ مگر امریکی منظور ی کے بعد یہ تاثر زائل ہوچکا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کے تناظر میں دہلی کی کسی بھی قسم کی dictation لیں گے۔۔
مودی کی پریشانیوں میں کسی صورت کمی ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہی۔۔۔ ٹرمپ جہاں اپنی مغربی اتحادیوں کے لیے unpredictable ثابت ہورہے ہیں وہیں بھارت کے لیے بھی ہر روز ایک نیا دن ثابت ہورہا ہے۔۔