📖 اپنے آپ کو قرآن کے آئینے میں دیکھنے کا وقت!
مولانا عمران نواز صاحب کی پُراثر گفتگو:
"ہم اپنی شخصیت کو قرآن کی روشنی میں کیسے جانچ سکتے ہیں؟ کیا ہمارا کردار قرآن کے مطابق ہے یا خواہشات کے تابع؟"
🌟 اپنے نفس کا محاسبہ کریں، قرآن کو بنائیں اپنی زندگی کا آئینہ!
🎥 مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں — بصیرت، ہدایت اور تبدیلی کی جانب پہلا قدم!
youtube.com/@JBPakMedia
#Islamic #Motivational #JamiaBaiset
#BithatMedia #Albithattrust #JamiaBithat
#جامعہ_بعثت #بعثت_میڈیا
#قرآنی_آئینہ #خوداحتسابی #مولانا_عمران_نواز