یہ گنبدِ خضرا ہے، اِسے جان میں سمو لے 💚
دلوں کو مدینہ کی خوشبو سے مہکانے والی نعتِ رسول ﷺ
پیشِ خدمت ہے، سید سلمان کونین شاہ کی پرنور آواز میں۔
🕌 MQI Glasgow | Hillview Islamic & Education Centre | 26 ستمبر 2025
💚 محبتِ رسول ﷺ کا پیغام دنیا بھر میں عام کریں!
#YeGumbadEKhazraHai #NaatSharif2025 #SyedSalmanKonainShah #MQIGlasgow #HillviewIslamicCentre #NaatLovers #IslamicNasheed #MadinaShareef #YaRasoolAllah
#نعت_شریف #نعتیہ_محفل #نعت_2025 #مدینہ_شریف #محبت_رسول #یاغوث #یا_رسول_اللہ #یا_نبی_سلام_علیک #سیدسلمانکونینشاہ