الشیخ القاری محمود الشحات محمد انور
سورۃ آل عمران
کہہ دیجیے اے اللہ ! ساری کائنات کے مالک ! تو جسے چاہے بادشاہی دے
اور جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تو جسے چاہے
اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کردے۔
We are very thankful to Shahat TV for this noble work