گزشتہ سال 24 نومبر کے پرتشدد واقعے کے بعد انتظامیہ ہائی الرٹ پر ہے۔ انتظامیہ نے آپریشن ’’سرکشا کوچ‘‘ نافذ کر دیا ہے۔