Surprise Me!

ادب نامہ : گلزار دہلوی - دہلی کی تہذیب کا شاعر- Gulzar Dehlvi

2025-12-03 1 Dailymotion

نیشنل ہیرالڈ، نوجیون اور قومی آواز کی اس قسط میں پدم شری گلزار دہلوی
کی شاعری، شخصیت اور دہلی کی مشترکہ تہذیب سے ان کے گہرے رشتے پر گفتگو
کی گئی ہے۔
ہمارے مہمان معین شاداب نے گلزار دہلوی کے ادبی پس منظر، مشاعروں میں ان
کی پیشکش، ان کے مخصوص دہلوی لہجے اور ان خصوصیات پر روشنی ڈالی ، جنہوں
نے ان کے کلام کو ایک الگ مقام دیا۔