Surprise Me!

پلوامہ کے لیے باعثِ فخر: ڈاکٹر سجاد اکبر وانی کو ’’فارمر آف دی ایئر ایوارڈ 2025‘‘ سے نوازا گیا

2025-12-17 31 Dailymotion

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کےرہائشی ڈاکٹر سجاد اکبر وانی کی سائنسی تحقیق،جدید زرعی ٹیکنالوجی نے زرعی پیداوار میں نمایاں اضافہ کیا۔