See the torment of the grave with your own eyes | Astaghfirullah
اللہ کی نافرمانی کرکے دنیا پر جو چاہو کرو! ایک بار جب آپ مَنوں مٹّی کے نیچے جائیں تو آپ سمجھ جائیں گے کہ قبر کتنی بھیانک ہے!
اتنا دیکھ کر جسم کانپنے لگتا ہے مگر عذاب قبر اس سے بھی زیادہ ہولناک ہوگا۔ یہ صرف ایک نمونہ ہے..!
اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے!.. آمین ثم آمین
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ #islam #Qabar_ka_Azab #townshiplahore #trendingreels #viral #viralshorts