چیف سیکریٹری اتل ڈولو کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو رفتار دینے میں ’پراگتی‘ کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔