سرینگر ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر جاوید انجم نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ اپ ڈیٹس اور متبادل انتظامات کیلئے متعلقہ ایئر لائنز سے رابطے میں رہیں۔