Mian Basheer Saif - Candidate Of Vice Presidency Lahore Bar
2012-12-16 45 Dailymotion
لاہور بار کے امیدوار برائے نائب صدر جناب میاں بشیر سیف الیکشن مہم کے سلسلے میں جناب سی ایم سرور کے چیمبر آئے ان کے ساتھ شیخ زاہد اقبال،محمد علی بابر،میاں آصف ممتاز اور دیگر ساتھوں کی عبدالغفور شیخ (جیوے پاکستان نیوز) سے گفتگو