پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارت کو بھارت میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا اور اپنی قوم کو نئے سال کا شاندار تحفہ پیش کیا ،پوری ٹیم کو مبارک باد