Shahzad Haroon Bhutta and Mian Riaz, Thank's to C M
2013-03-05 88 Dailymotion
خادم اعلی پنچاب کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن کے تمام ملازمین کو ۵۰ فی صد الونس کے اضافہ کے اعلان کے بعد ایک تقریب میں شکریہ ادا کیا گیا اور سیکرٹری صاحب اور ان تمام ورکر کا شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے اپنے حق کے لیے دن رات جدوجہد کی